جعلی معاشرہ
جعلی معاشرہ
جعلی تصاویر٬ جعلی اکاؤنٹس٬ جعلی کرنسی یا پھر جعلی ڈگری جیسی لاتعداد اشیا آپ نے دیکھ رکھی ہوں گی یا پھر ان کے بارے میں سن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ کا جعلی لوگوں سے پالا توپڑاھوگا؟ زندگی جعلی لوگوں سے بھری ہوئی ھے-ہمارا معاشرہ جعلی بن گیا ھے-آج لوگ اتنے غیر حقیقی اور جعلی ہیں- لوگ بمشکل شاید ہی ایماندار ہیں-ان کے رویے ان کی ایمانداری ان کی ہمدردی ان کی مسکراہٹ تمام جعلی ہیں-جعلی لوگ جعلی شخصیت بنانے میں ناقابل یقین حد تک ماہر ہیں-لوگوں کے بہت سے روپ ھیں ہم ان کو پہچان نہیں سکتے کہ ان کا حقیقی چہرہ کون سا ھے-آج اس جعلی دنیا کی وجہ سے کسی پر اعتبار کرنا بہت مشکل ھے- فوزیہ ملک
No comments:
Post a Comment